نیو ہمپشائر
ہدایات برائے درخواست
فارم مکمل کرنے سے پہلے براہ مہربانی اس فارم کے اوپری حصے میں دیئے گئے سوالات کے جوابات دیں کہ آپ امریکہ کے شہری ہیں اور کیا آپ الیکشن کے روز یا اس سے قبل اٹھارہ برس کے ہو جائیں گے۔ اگر آپ دونوں میں سے کسی ایک سوال کا جواب نفی میں دیتے ہیں تو آپ اس فارم کو اپنا ووٹ رجسٹر کروانے کے لیے استعمال نہیں کر سکتے۔ تاہم ریاست کی خصوصی ہدایات آپ کو اضافی معلومات فراہم کر سکتی ہے کہ آیا آپ اٹھارہ برس کی عمر سے قبل ووٹ دے سکتے ہیں
Box 1 -- Name
خانے میں اپنا مکمل نام اس ترتیب سے لکھیں- آخری حصہ، پہلا حصہ، درمیانی حصہ۔ اپنا عرف نام یا مختصر نام نہ لکھیں۔ نوٹ اگر یہ درخواست تبدیلی نام کے لیے ہے تو ازراہ عنایت خانہ میں اپنا پہلے والا نام واضح کریں (جو کہ فارم کے نچلے حصے میں موجود ہے)
خانہ نمبر۲ گھر کا پتہ
اس خانے میں اپنے گھر کا قانونی پتہ تحریر کریں۔ اگر آپ کا ڈاک کا پتہ گھر کے پتہ سے مختلف ہو تو یہاں لکھیں۔ not پوسٹ آفس بکس یا بغیر بکس دیہاتی پتہ نہ لکھیں۔ روٹ نمبر کے استعمال سے پہلے اپنی ریاست کی خصوصی ہدایات دیکھیں۔
Note: اگر آپ اس سے قبل رجسٹرڈ تھے لیکن خانہ ۲ میں دیئے گئے پتہ پر پہلی بار رجسٹریشن کروا رہے ہیں تو بکس بی استعمال کریں وہی جس پتہ پر آپ پہلے رجسٹرڈ تھے۔ Box B (on the bottom half of the form) براہ مہربانی صرف اتنا پتہ تحریر کریں جتنا آپ یاد رکھ سکتے ہیں۔
Also Note: یاد رکھیں اگر آپ کسی دیہاتی علاقہ میں رہتے ہیں لیکن آپ کی گلی کا نمبر نہیں ہے یا اگر آپ کا کوئی پتہ نہیں ہے تو مہربانی فرما کر نقشہ کی مدد سے واضح کریں کہ آپ کہاں رہتے ہیں۔ Box C (at the bottom of the form).
خانہ نمبر ۳ - ڈاک کا پتہ
اگر آپ اپنی ڈاک خانہ نمبر۲ میں دیئے گئے گھر کے پتہ کے علاوہ کسی اور پتہ پر وصول کرتے ہیں تو اپنا ڈاک کا پتہ اس خانہ میں لکھیں۔ اگر آپ خانہ ۲ میں کوئی پتہ نہیں رکھتے mustتو خانہ ۳ میں ایسا پتہ تحریر کریں کہ آپ کی ڈاک اس پتہ پر پہنچ سکے
خانہ نمبر ۴ - تاریخ پیدائش
اس خانہ میں اپنی تاریخ پیدائش اس ترتیب سے لکھیں- مہینہ، دن، سال۔ لیکن محتاط رہیں اور آج کا دن یا اضافی دن شمار نہ کریں۔
خانہ نمبر۵ ٹیلی فون نمبر
بہت سی ریاستیں آپ سے ٹیلی فون نمبر طلب کرتی ہیںتاکہ درخواست میں توجہ طلب امر پر بات کر سکیں۔ تاہم آپ کو یہ پر کرنے کی ضرورت نہیں۔
خانہ نمبر۶ شناختی نمبر
بذریعہ ڈاک موصول ہونے والے ووٹر رجسٹریشن فارم قبول نہیں کیے جاتے۔خانہ نمبر ۷ - پارٹی پسند کرنا
خانہ نمبر - ۸ قومیت یا قبیلہ
خانہ نمبر ۹ - دستخط
حصہ ۹ میں دی گئی ریاستی ہدایات کے مطابق اپنی فراہم کردہ معلومات کا جائزہ لیں۔ دستخط کرنے یا نشان لگانے سے قبل یا تسلی کر لیں کہ آپ ریاست کی طلب کردہ معلومات پر پورا اترتے ہیں ۔ آپ خانہ ۹ میں دی گئی ہدایات کو اچھی طرح سمجھ لیں ۔ آخر میں اپنے پورے دستخط کریں یا اپنا نشان لگائیں اور آج ہی فارم مکمل کر لیں۔ تاریخ اس طرح ہونی چاہئے- ماہ، دن، سال۔ اگر درخواست گزار دستخط کرنے سے قاصر ہے تو خانہ ڈی میں اس شخص کا نام، پتہ اور ٹیلی فون نمبر لکھیںجو درخواست گزار کی مدد کر رہا ہے۔
عام ہدایات
حصہ ۹ میں دی گئی ریاستی ہدایات کے مطابق اپنی فراہم کردہ معلومات کا جائزہ لیں۔ دستخط کرنے یا نشان لگانے سے قبل یا تسلی کر لیں کہ آپ ریاست کی طلب کردہ معلومات پر پورا اترتے ہیں ۔ آپ خانہ ۹ میں دی گئی ہدایات کو اچھی طرح سمجھ لیں ۔ آخر میں اپنے پورے دستخط کریں یا اپنا نشان لگائیں اور آج ہی فارم مکمل کر لیں۔ تاریخ اس طرح ہونی چاہئے- ماہ، دن، سال۔ اگر درخواست گزار دستخط کرنے سے قاصر ہے تو خانہ ڈی میں اس شخص کا نام، پتہ اور ٹیلی فون نمبر لکھیںجو درخواست گزار کی مدد کر رہا ہے۔
"خانہ ۹ دستخط
" اس درخواست کو استعمال کرنے کا اہل کون ہے۔
اگر آپ امریکی شہری ہیں یا امریکہ میں آپ کا پتہ موجود ہے تو آپ اسے اس کتابچے
- میں استعمال کر سکتے ہیں ۔ خود کو ووٹ دینے کے لیے رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ تبدیلی نام کے لیے اپنے ووٹر رجسٹریشن آفس میں درخواست گزار سکتے ہیں۔
- تبدیلی پتہ کے لیے اپنے ووٹر رجسٹریشن آفس میں درخواست گزار سکتے ہیں۔
- یا کسی سیاسی جماعت کے ہاں اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
Exceptions
براہ مہربانی اسے استعمال نہ کریں do not اگر آپ متحدہ امریکہ سے باہر رہتے ہیں یا امریکہ میں آپ کا اپنا گھر اور قانونی پتہ نہیں ہے یا آپ فوجی ہیں اور اپنے گھر کے علاوہ کہیں اور رہتے ہیں تو ملٹری آفس، امریکی ایمبیسی یا کونسل آفس میں دستیاب پوسٹ کارڈ درخواست استعمال کریں۔
New Hampshire نیو ہیمپشائر ٹاﺅن و سٹی کلرک اس درخواست فارم کو صرف اپنے مفرور ووٹرز کے ڈاک کے فارم کے طور پر اسے قبول کر سکتے ہیں۔
North Dakota نارتھ ڈاکوٹا میں ووٹر رجسٹریشن کا نظام نہیں ہے۔
Wyoming وائیومنگ کے قوانین میں ڈاک کے ذریعے رجسٹریشن کی اجازت نہیں ہے۔
آپ کیسے پتہ چلا سکتے ہیں کہ آپ ووٹر رجسٹریشن کے اہل ہیں۔
ووٹر رجسٹریشن کا اہل کون ہے اس بارے میں ہر ریاست کے اپنے قوانین ہیں۔ ریاستی ہدایات میں دی گئی اپنی ریاست کی معلومات کا جائزہ لیں۔ تمام ریاستوں کا مطالبہ ہے کہ آپ ایک پیدائشی امریکی شہری ہوں یا ووٹر رجسٹریشن کے قدرتی عمل کے ذریعے وفاقی اور ریاستی انتخابات میں حصہ لینے کے اہل ہوں۔ وفاقی قوانین کے تحت وفاقی، ریاستی یا لوکل انتخابات میں حصہ لینے کے لیے جھوٹے دعوے کے ذریعے امریکی شہریت حاصل کرنا غیرقانونی عمل ہے۔آپ ایک وقت میں ایک سے زیادہ جگہوں پر ووٹر رجسٹریشن کے اہل نہیں ہیں۔ cannot آپ اس رجسٹریشن کو کس طرح مکمل کر سکتے ہیں۔ریاستی ہدایات اور رجسٹریشن ہدایات کا اچھی طرح جائزہ لیں تاکہ آپ یہ فارم مکمل کرنے کے اہل ہو سکیں۔
- سب سے پہلے درخواست کی ہدایت کا مطالعہ کریں۔ ان ہدایات کے ذریعے آپ کو معلوم ہو گا کہ یہ وہ معلومات ہیں جو رجسٹریشن کے لیے درخواست دینے والے ہر شخص پر لاگو ہوتی ہیں۔
- ریاستی ہدایت میں سے اپنی ریاست کی تلاش کریں اور خانہ نمبر ۶، ۷ اور ۸ میں دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔ ووٹر کی اہلیت اور دوسری شرائط جو خانہ نمبر۹ میں دی گئی ہیں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے بھی ان ہدایات پر عمل کریں۔
ووٹ کے لیے کب رجسٹریشن کروانی ہے
ووٹر رجسٹریشن کے لیے ہر ریاست کی آخری حد مقرر ہے۔
آپ نے اپنی درخواست کس طرح بھیجنی ہے۔
اپنی درخواست ریاستی ہدایات میں اپنی ریاست کے عنوان سے دی گئی پتوں کی فہرست پر ارسال کریں۔ یا درخواست کو دستی اپنے لوکل ووٹر رجسٹریشن آفس میں پہنچائیں۔ ایسی ریاستیں جو ایسی نیشنل فارم پر درخواستیں قبول کرتی ہیں، اس درخواست فارم کی کمپیوٹر سے نکالی گئی یا عام کاغذ پر پرنٹ شدہ درخواست قبول کر سکتی ہیں جن پر درخواست گزار کے دستخط ہو اور وہ بذریعہ ڈاک درست ٹکٹ لگا کر گئی ہوں۔
ایسے ووٹر جو پہلی بار بذریعہ ڈاک اپنے علاقہ سے رجسٹریشن کروا رہے ہوں
یا بذریعہ یہ درخواست بھجوا رہے ہوں تو ایسی صورت میں وفاقی قوانین آپ سے اپنی شناخت کا ثبوت طلب کر سکتے ہیں۔پہلی بار ووٹ ڈالنے والے ووٹرز جو بذریعہ ڈاک رجسٹریشن کروا رہے ہیں
اگر آپ پہلی بار ووٹ کے لیے اپنے علاقہ سے رجسٹریشن کروا رہے ہیں اور رجسٹریشن کی درخواست بھجوا رہے ہیں ، وفاقی قانون آپ سے پہلی بار ووٹ ڈالنے کا ثبوت طلب کر سکتی ہے۔ شناخت کے ثبوت کے طور پر
- آپ ایک حالیہ فوٹو شناختی کارڈ
- حالیہ یوٹیلٹی بل، بینک سٹیٹمنٹ، سرکاری چیک، قابل ادائیگی چیک یا سرکاری کاغذات جن پر آپ کا نام اور پتہ درج ہو طلب کی جا سکتی ہے۔
ووٹر کو شناختی عمل سے اس صورت مستثنیٰ قرار دیا جا سکتا ہے جب وہ اپنے شناختی نامہ کی ایک نقل ہمراہ ڈاک اپنے ووٹر رجسٹریشن فارم کے مہیا کر سکتا ہو۔اگر آپ ایک نقل مہیا کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی مندرجہ ذیل کو اپنے ذہن میں رکھیں-
- کہ آپ کی ریاست آپ سے اضافی شناختی ضروریات ووٹنگ کے وقت طلب کر سکتی ہے اگرچہ آپ پولنگ کے مقام پر وفاقی شناختی ثبوت بھی پیش کر دیں۔
- اس درخواست کے ہمراہ اصلی کاغذات نہ بھجوائیں۔ صرف نقول ہی بھجوائیں۔